براؤزنگ زمرہ

قبائلی اضلاع

سرکاری میڈ یکل اور ڈینٹل کالجز میں سابقہ فاٹا کی نشستیں دوگنا کر دی گئیں

خیبر میڈیکل یونیورسٹی (کے ایم یو)پشاورنے صوبائی حکومت اور پاکستان میڈیکل کونسل(پی ایم سی)(سابقہ پی ایم ڈی سی) اسلام آباد کی منظوری سے ضم شدہ قبائلی اضلاع کی میڈ یکل اور ڈینٹل کالجز کی مخصوص نشستیں ڈبل ہونے کے بعد ان اضافی شدہ نشستوں پر سیشن…

جنوبی وزیرستان،ڈھائی سو سے زائد زمینداروں میں زرعی سامان تقسیم

ضلع جنوبی وزیرستان وانا میں (FAO)فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن کی جانب سے 275زمینداروں میں زرعی سامان تقسیم کیاگیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر وانا امیر نواز،ڈسٹرکٹ کوارڈینٹر ایف اے او جنوبی وزیرستان ہارون اور فوکل پرسن سلمان وزیر بھی موجود…

کیا معاونین نے عمران خان کو بند گلی میں دھکیل دیا؟

لاہور (ویب ڈیسک) اس وقت ملکی معیشت خطرناک حد تک بے یقینی کا شکار ہے۔ وزیر اعظم کے اردگرد موجود معاونین ان کو بند گلی میں کھڑا کر چکے ہیں۔ ان کو ادراک ہونا چاہئے کہ پاکستان کے چیدہ چیدہ بزنس ٹائیکونز میں بہت پریشانی ہے۔ بے یقینی اور بے…

کوہاٹ: فاٹا پبلک ہیلتھ دفتر کے حکام پر کرپشن کے سنگین الزامات

کوہاٹ فاٹا پبلک ہیلتھ دفتر میں رشوت کا بازار گرم ہے اپنے من پسند ٹھیکیداروں کو ٹینڈر میں شامل کیا جاتا ہے جبکہ اکثر ٹھیکیداروں کو مختلف حیلے بہانوں سے ٹرخا کر فارم نہیں دیئے جاتے من پسند ٹھیکیداروں کے ساتھ پندرہ فیصد پر ڈیل کرکے ٹینڈر…

کوہاٹ: اورکزئی پولیس کا سب انسپکٹر قتل، دو بھائی زخمی

کوہاٹ: ضلع اورکزئی کے پولیس سب انسپکٹر کو کوہاٹ میں رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قتل کر دیا گیا، فائرنگ کے واقعے میں مقتول کے دو بھائی زخمی بھی ہوئے۔ قبائلی ضلع اورکزئی کے ڈی پی او صلاح الدین کنڈی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا…

مہمند:ضلع انتظامیہ کا اہم اجلاس، ہلال احمر کی خدمات کا اعتراف

ضلع مہمند: ہلال احمر ضلع مہمند کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز ہیڈکوارٹر غلنئی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید سیف ا لاسلام، ضلعی سیکرٹری فوزی خان، ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر عرفان اللہ، مختلف سرکاری…

جنوبی وزیرستان میں کانگو وائرس سے بچاؤ کے لئے سپرے

جنوبی وزیرستان: ڈائریکٹر لائیو سٹاک کی ہدایت پر کانگو وائرس کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا کیا گیا۔ جنوبی وزیرستان وانا میں کانگو وائرس کیخلاف مختلف جہگوں پر چیک پوائنٹس بنائے گئے ہیں اس حوالے سے لائیوسٹاک اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر نور دراز…

ضلع خیبر: حکومت کی عدم دلچسپی، تاریخی ریل پٹڑی ناکارہ

خیبرایجنسی میں برطانوی راج کی بنائی گئی تاریخی ریل پٹڑی سال 2007 کے بعد حکومت کی عدم دلچسپی کی وجہ سے آج تک ناکارہ پڑی ہے۔ پشاور سے طورخم تک 40 کلومیٹر طویل یہ ریلوے ٹریک برطانوی دور حکومت میں 1924 میں بیچھائی گئی تھی۔ جو کہ سال…

تورخم بارڈر پر تجارتی سرگرمیاں دن رات بحال رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے وزیر اعظم کی ہدایت پر پاک افغان سرحد طورخم پر 24 گھنٹے تجارتی سرگرمیاں بحال رکھنے اور ساتھ تاجروں کی مشکلات دور کرنے کے لئے سرحد پر 54 کسٹم افسران پر مشتمل عملہ تعینات کردیا ہے۔ ایف بی…

تمام کرپٹ لوگ عمران خان کے خلاف ہیں، ڈاکٹر نبی جان

خیبر: جمرود خرکی آباد حاجی فاروق کے حجرے میں پی کے 106 سے پی ٹی آئی امیدوار حاجی امیر محمد خان آفریدی کے حمایت میں منعقدہ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماء ڈاکٹر نبی جان کا کہنا تھا کہ آج ملک کو لوٹنے والے صرف اس بات پر عمران خان…