براؤزنگ زمرہ

خبریں

کوہاٹ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تمام سرکاری ہسپتال بند

کوہاٹ۔ صوبے کے دیگر علاقوں کی طرح کوہاٹ میں بھی ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس عملے نے مکمل ہڑتال کی اور تمام وارڈوں اور او پی ڈی کو تالے لگا دیئے۔ ضلعے کے دو بڑے ہسپتالوں کیساتھ ساتھ مضافات میں قائم مراکز صحت میں بھی مکمل ہڑتال رہی اور تمام…

کوہاٹ: فاٹا پبلک ہیلتھ دفتر کے حکام پر کرپشن کے سنگین الزامات

کوہاٹ فاٹا پبلک ہیلتھ دفتر میں رشوت کا بازار گرم ہے اپنے من پسند ٹھیکیداروں کو ٹینڈر میں شامل کیا جاتا ہے جبکہ اکثر ٹھیکیداروں کو مختلف حیلے بہانوں سے ٹرخا کر فارم نہیں دیئے جاتے من پسند ٹھیکیداروں کے ساتھ پندرہ فیصد پر ڈیل کرکے ٹینڈر…

ارکان صوبائی اسمبلی حکومت کیخلاف احتجاج کی تیاریوں میں لگ گئے

کوہاٹ: خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے مبینہ طور پر تیل و گیس رائلٹی کی مد میں کوہاٹ ڈویژن کے تینوں اضلاع کے نو ارب روپے سے زائد فنڈز روکے ہوئے ہیں جس کے خلاف تینوں اضلاع سے منتخب اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی…

کوہاٹ: یوم شہدائے پولیس عقیدت و احترام سے منایا گیا

کوہاٹ: گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی کوہاٹ میں 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس کے طور پر منانے کیلئے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا. شہداء کی ایصال ثواب کیلئے دن کا آغاز نماز فجر کے بعد قرآن خوانی سے کیا گیا اور پولیس ہیڈ کوارٹر و پولیس…

موٹر وے یا سی این جی،آپشن خودچن لیں

اسلام آباد: موٹر وے حکام کی طرف سے جاری ہونے والے ایک حکم نامے کے بعد ایسی گاڑیاں موٹر وے پر نہیں گزر سکیں گی جو کہ سی این جی یا ایل پی جی پر چلتی ہوں۔ ذرائع کے مطابق ایس پی موٹر وے کا کہنا ہے کہ ایل پی جی یا سی این جی استعمال کرنے…

پی ایس ایل سیزن پانچ کا پاکستان میں انعقاد کھٹائی میں پڑ گیا

کراچی: حبیب بینک لمیٹڈ کےزیر اہتمام ہونے والے پاکستانسپر لیگ کے پانچویں سیزن کا انعقاد کھٹائی میں پڑگیا کیونکہ غیر ملکی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل 5 کھیلنے سے معذرت کرلی ہے۔ غیر ملکی کھلاڑیون کا کہنا ہے کہ اتنے لمبے عرصے تک پاکستان میں رہنا…

قبائلی اضلاع سے پہلی خاتون رکن صوبائی اسمبلی، باپ نے تاریخ رقم کر دی

ضلع خیبر بلوچستان عوام پارٹی نے ضلع خیبر سے خاتون کو مخصوص نشست پر نامزد کرتے ہوئے قبائلی اضلاع میں نئی تاریخ رقم کر دی قبائلی اضلاع سے نو منتخب آذاد امیدواروں کی بلوچستان عوامی پارٹی باپ میں شمولیت کے بعد بصیرت خان شنواری کو خواتین کی…

کوہاٹ: اورکزئی پولیس کا سب انسپکٹر قتل، دو بھائی زخمی

کوہاٹ: ضلع اورکزئی کے پولیس سب انسپکٹر کو کوہاٹ میں رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قتل کر دیا گیا، فائرنگ کے واقعے میں مقتول کے دو بھائی زخمی بھی ہوئے۔ قبائلی ضلع اورکزئی کے ڈی پی او صلاح الدین کنڈی نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا…

مہمند:ضلع انتظامیہ کا اہم اجلاس، ہلال احمر کی خدمات کا اعتراف

ضلع مہمند: ہلال احمر ضلع مہمند کا ایک اہم اجلاس گزشتہ روز ہیڈکوارٹر غلنئی میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے دفتر میں منعقد ہوا جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر سید سیف ا لاسلام، ضلعی سیکرٹری فوزی خان، ڈسٹرکٹ پروگرام آفیسر عرفان اللہ، مختلف سرکاری…

جنوبی وزیرستان میں کانگو وائرس سے بچاؤ کے لئے سپرے

جنوبی وزیرستان: ڈائریکٹر لائیو سٹاک کی ہدایت پر کانگو وائرس کے خلاف مہم کا آغاز کر دیا کیا گیا۔ جنوبی وزیرستان وانا میں کانگو وائرس کیخلاف مختلف جہگوں پر چیک پوائنٹس بنائے گئے ہیں اس حوالے سے لائیوسٹاک اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈاکٹر نور دراز…