مشیر تعلیم ایمل ولی خان پر برس پڑے، ویڈیو پیغام جاری
پشاور
مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے بنوں کے سرکاری سکول میں اے این پی کے صوبائی رہنما و اسفندیار ولی کے بیٹے ایمل ولی کے جلسے کا نوٹس لے لیا۔ متعلقہ سرکاری سکول کے ہیڈماسٹر کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا
انہوں نے…