براؤزنگ زمرہ

خیبر پختونخوا

تعلیم کا مقابلہ کوئی طاقت نہیں کر سکتی، شہریار آفریدی

وزیر مملکت برائے سفیران اینڈ نارکاٹکس کنٹرول شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ملک میں دو کروڑ سے زائد بچے سکول نہیں جاتے۔ تعلیم کا مقابلہ کوئی طاقت نہیں کر سکتی ہم تعلیم یافتہ ہوں گے تو دنیا ہمارے جانوروں کی بھی عزت کرے گی۔ تعلیم یافتہ ہونے کے…

پشاور: بیٹیاں اپنے والد کی قاتل نکلیں، سنسنی خیز انکشافات

پشاور میں 2 بہنوں نے مبینہ طور پر پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر اپنے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ 6؍ دن قبل پشاور کے مضافاتی علاقے لڑمہ میں خزانہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ خزانہ اور چمکنی پولیس…

کوہاٹ پولیس نے اعلیٰ کوالٹی چرس کی سمگلنگ ناکام بنا دی

کوہاٹ پولیس نے کروڑوں مالیت کی منشیات کراچی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی  انڈس ہائی وے پر کارروائی کے دوران چرس سے بھری ٹرک پکڑ کر پولیس نے منشیات کے بین الصوبائی سمگلر کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق پکڑی جانے والی…

کوہاٹ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تمام سرکاری ہسپتال بند

کوہاٹ۔ صوبے کے دیگر علاقوں کی طرح کوہاٹ میں بھی ڈاکٹروں اور پیرامیڈیکس عملے نے مکمل ہڑتال کی اور تمام وارڈوں اور او پی ڈی کو تالے لگا دیئے۔ ضلعے کے دو بڑے ہسپتالوں کیساتھ ساتھ مضافات میں قائم مراکز صحت میں بھی مکمل ہڑتال رہی اور تمام…

ارکان صوبائی اسمبلی حکومت کیخلاف احتجاج کی تیاریوں میں لگ گئے

کوہاٹ: خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے مبینہ طور پر تیل و گیس رائلٹی کی مد میں کوہاٹ ڈویژن کے تینوں اضلاع کے نو ارب روپے سے زائد فنڈز روکے ہوئے ہیں جس کے خلاف تینوں اضلاع سے منتخب اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان صوبائی اسمبلی…

کوہاٹ: یوم شہدائے پولیس عقیدت و احترام سے منایا گیا

کوہاٹ: گزشتہ سالوں کی طرح امسال بھی کوہاٹ میں 4 اگست کو یوم شہدائے پولیس کے طور پر منانے کیلئے مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا. شہداء کی ایصال ثواب کیلئے دن کا آغاز نماز فجر کے بعد قرآن خوانی سے کیا گیا اور پولیس ہیڈ کوارٹر و پولیس…

پشاور: محکمہ تعلیم نے ای ٹرانسفر پالیسی متعارف کرا دی

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا میں اساتذہ کے تبادلے ہوں گے میرٹ پر۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے ای ٹرانسفر ایپ متعارف کر دی۔ مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ بنگش اور صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے ای ٹرانسفر پالیسی کے تحت بنائی گئی…

کوہاٹ: بجلی کی لوڈ شیڈنگ، ضیااللہ بنگش حرکت میں آگئے

پشاور: کوہاٹ میں بجلی کے مسائل پر اہم اجلاس، مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش کی واپڈا پیسکو پراجیکٹ ڈائریکٹر فواد حبیب سے پشاور میں ملاقات۔ ملاقات میں پی ایس ڈی پی PSDP کے تحت جتنے بھی ٹرانسفارمر کوہاٹ میں Pending ہیں اس کے…

ڈیرہ اسماعیل خان: موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان تھانہ گومل یونیورسٹی کی حدود میں نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی ملزمان فرار ہونے میں کامیاب تھانہ گومل یونیورسٹی کا علاقہ لنڈا اڈہ پر نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے امداد…

کوہاٹ ٹنل ملازمین کا تنخواہوں کی بندش کے خلاف احتجاج

کوہاٹ: کوہاٹ ٹنل میں کام کرنے والے سینکڑوں ملازمین تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور دیگر حقوق کے لئے سڑکوں پر آگئے ملازمین نے پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا جو نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے ) کے خلاف نعرے بازی کر رہے…