براؤزنگ زمرہ

فیچر رپورٹس

ابلے انڈے فروخت کرنے سے اتھیلیٹ تک کا سفر، زبیدہ خان کی کہانی

زبیدہ خان ایک سال قبل مالم جبہ آنے والے سیاحوں کو ابلے ہوئے انڈے بیچ کر اپنے خاندان کا پیٹ پالتی تھی لیکن اب وہ ایک پیشہ ور اتھلیٹ ہیں سات سالہ زبیدہ خان کو سکیئنگ کے بین الاقوامی مقابلوں میں شرکت کے لئے باقاعدہ طور پر تربیت دی جا رہی ہے…

"ریاستی کتوں” کی نس بندی کا فیصلہ، کروڑوں روپے مختص

پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے کہ گلی کوچوں کے آوارہ کتوں کو "ریاستی کتے" قرار دے کر انہیں قتل کرنے کی بجائے ایک الگ پہچان دی جائے گی جس کا ایک مخصوص نشان کتے کے کان پر لگایا جائے گا جو کہ رات کی تاریکی میں بھی دور سے چمکے گا۔ اس…

صحافی کو مشیر آئی ٹی ضیاءاللہ بنگش کی دھمکی، معاملہ کیا ہے؟

کوہاٹ ضیاءاللہ بنگش صوبائی مشیر انفارمیشن ٹیکنالوجی کا قلمدان ملنے کے بعد پہلی بار کوہاٹ پریس کلب تشریف لائے اس موقع پر ان کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکن بھی موجود تھے جوکہ عموماً موصوف کے ہمراہ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ توقع کی…

کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا

گزشتہ برس ایک طویل وقت پاکستان میں گزارنے والی کینیڈین ٹریول بلاگر روزی گیبرئیل نے اسلام قبول کرنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے بات کا اعلان انسٹاگرام پر ایک پوسٹ کے ذریعے کیا اور لکھا کہ گزشتہ سال ان کی زندگی کے مشکل ترین برسوں میں سے ایک…

پولیس بے چاری کیا کیا کرے؟

کوہاٹ ضلعی پولیس کے ترجمان فضل نعیم کی جانب سے منگل کے روز جاری ہونے والی ایک پریس ریلیز کا متن ہے کہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ کیپٹن(ر)واحد محمود نے عوامی شکایات کا فوری نوٹس لیتے ہوئے جیل روڈ سے ریڑھیاں ہٹانے کا حکم دیدیا ہے۔ڈی پی او نے…

اپوزیشن کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں

ممتاز بنگش اگر چہ جمیعت علمائے اسلام کے مرکزی امیر اور منجھے ہوئے سیاستدان مولانا فضل الرحمان موسم معتدل ہوتے ہی موجودہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا اعلان کر چکے ہیں اور اس مقصد کے لئے انہوں نے بھرپور تیاری بھی جاری رکھی ہوئی ہے اس

گھبرانا نہیں! سی این جی مزید مہنگی ہو گی

کوہاٹ آئل اینڈ گیس ریگولرٹی اتھارٹی یعنی اوگرا نے خیبر پختونخوا میں سی این جی کی قیمتوں میں بائیس روپے فی کلو گرام اضافے کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے بعد سی این جی کی قیمتیں سرکاری نرخ کے مطابق ۱۳۹ روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے لیکن…