مشیر تعلیم ایمل ولی خان پر برس پڑے، ویڈیو پیغام جاری

پشاور مشیر تعلیم خیبرپختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے بنوں کے سرکاری سکول میں اے این پی کے صوبائی رہنما و اسفندیار ولی کے بیٹے ایمل ولی کے جلسے کا نوٹس لے لیا۔ متعلقہ سرکاری سکول کے ہیڈماسٹر کو معطل کر کے انکوائری کا حکم دے دیا انہوں نے…

بلاول اور شہباز شریف مولانا کیساتھ مخلص نہیں، جاوید پراچہ

کوہاٹ: سابق رکن قومی اسمبلی اور انٹرنیشنل ورلڈ پریزنرز کمیشن کے چیئرمین حاجی جاوید ابراہیم پراچہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے دھرنے میں بعض سیاسی پارٹیاں ان کے ساتھ مخلص نہیں اور صرف اپنے مقاصد کے حصول تک ان کیساتھ رہیں گی۔ یہ…

آذادی مارچ، دو روز تک اہم فیصلے آنے کا امکان

اسلام آباد: جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سنیچر کو تیسرے روز آزادی مارچ کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 'اپوزیشن جماعتوں کے حتمی فیصلوں تک ادھر ہی بیٹھے رہنا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ہم یہاں سے ڈی چوک بھی جا سکتے ہیں۔ اپنے خطاب…

پشاور: بیٹیاں اپنے والد کی قاتل نکلیں، سنسنی خیز انکشافات

پشاور میں 2 بہنوں نے مبینہ طور پر پسند کی شادی کی اجازت نہ ملنے پر اپنے والد کو گولی مار کر قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ 6؍ دن قبل پشاور کے مضافاتی علاقے لڑمہ میں خزانہ پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آیا۔ خزانہ اور چمکنی پولیس…

کیا عمران خان بہت جلد استعفیٰ دینے والے ہیں؟

پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ اپوزیشن اس بات پر متفق ہے کہ موجودہ حکومت ملک نہیں چلا سکتی، سیاسی جماعتیں مل کر کام کریں تو مسائل کا حل نکال سکتی ہیں، وزیر اعظم جلد استعفیٰ دینے والے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو…

آذادی مارچ کے پس پردہ مقاصد کیا ہیں، عمران خان بتا دیا

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ والے بلیک میل کر رہے ہیں لیکن ایک بات سن لیں، بلیک میل ہوں گا نہ این آر او دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق بابا گورونانک یونیوسٹی کے سنگ بنیاد کی تقریب سے وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا…

میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کے مابین ملاقات کا امکان

اسلام آباد: میاں نواز شریف اور آصف علی زرداری کے مابین جلد ملاقات ہوگی سیاسی لوگوں کے دروازے ایک دوسرے کے لئے کھلے رہتے ہیں۔ یہ بات پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی راہنما پرویز رشید نے پیر کی شام ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت…

کوہاٹ پولیس نے اعلیٰ کوالٹی چرس کی سمگلنگ ناکام بنا دی

کوہاٹ پولیس نے کروڑوں مالیت کی منشیات کراچی سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی  انڈس ہائی وے پر کارروائی کے دوران چرس سے بھری ٹرک پکڑ کر پولیس نے منشیات کے بین الصوبائی سمگلر کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس ترجمان کے مطابق پکڑی جانے والی…

مولانا فضل الرحمان کا مقصد کچھ اور ہے، فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویت کرتے ہوئے کہا مدارس کے بچوں کو جہاد کے نام پر ملاؤں نے استعمال کیا اور سیاست میں مدارس کے بچوں کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔ فضل الرحمان بچوں کو سیاست…

کیا معاونین نے عمران خان کو بند گلی میں دھکیل دیا؟

لاہور (ویب ڈیسک) اس وقت ملکی معیشت خطرناک حد تک بے یقینی کا شکار ہے۔ وزیر اعظم کے اردگرد موجود معاونین ان کو بند گلی میں کھڑا کر چکے ہیں۔ ان کو ادراک ہونا چاہئے کہ پاکستان کے چیدہ چیدہ بزنس ٹائیکونز میں بہت پریشانی ہے۔ بے یقینی اور بے…