جادو کرک سے سیکھا، بہت سوں کے کپڑے اتروا چکی ہوں، صندل خٹک

اسلام آباد:

عمران خان کالا جادو کرکے وزارت عظمیٰ کی کرسی تک پہنچے ہم نے بھی کالا جادو کرکے بہت سے لوگوں کو قبضے میں کیا۔

کالا جادو اپنے ضلع کرک سے سیکھا جہاں بہت سے لوگ کالا جادو کرتے رہتے ہیں کالا جادو کرکے مبشر لقمان کپڑے اتارے وہ میرے سامنے بالکل ننگے ہو چکے ہیں

یہ بات ٹک ٹاک گرل صندل خٹک نے بول نیوز پر وقار زکاء کے شو میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ جادو کرکے  مبشر لقمان کے کپڑے اتار دئیے تھے اور ان کے سامنے بالکل ننگے ہوگئے تھے،

انہوں نے شو کے دوران وقارزکاء کو بھی ننگا کرنے کا ڈرامہ  کیا لیکن ناکام ہو گئی اور کہا کہ آپ کے کپڑے اب عمران خان ہی اتار سکتے ہیں کیوں کہ وہ بہت سوں کے کپڑے جادو کے ذریعے اتروا چکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.